battery low
Chief Minister (5k+ posts)
"اپریل 2022 میں جب خام تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل تھی تو پاکستان میں پٹرول 150 روپے فی لٹر تھا، اب عالمی مارکیٹ میں خام تیل 3 سال کی کم ترین سطح 68.85 ڈالر پر ہے تو پاکستان میں پٹرول 256 روپے فی لٹر ہے۔ پھر بھی صاحب کا دعویٰ ہے کہ مہنگائی میں تاریخی کمی ہوگئی ہے۔"خالد جمیل
https://twitter.com/x/status/1899031990172520547
https://twitter.com/x/status/1899031990172520547