اڈیالہ جیل حکام نے ایک اور عدالتی حکم ہوا میں اڑا دیا۔۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


توشہ خانہ کیس میں 15 اپریل کو عدالت نے جیل حکام کو عمران خان کے تین ذاتی معالجین سے چیک اپ اور بچوں سے بات کروانے کا حکم دیا تھا مگر جیل حکام نے آج تعمیل کر کہ رپورٹ پیش کرنا تھی جو تا حال نہیں جمع کروائی گئی۔
عدالتوں کی بے توقیری میں ہر گزرتے دن اضافہ ہو رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1916729894903357776
سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوئی۔ آج جیل ٹرائل نہیں کیا گیا۔ آج کیس جیل ٹرائل کے لئے مقرر تھا۔ عدالت نے کہا ہے وہ پرانے مقدمات سن رہی ہے اس لئے آج اڈیالہ جیل سماعت نہیں ہو رہی۔ جیل حکام کی جانب سے عمران خان کے میڈیکل معائنے پہ رپورٹ پیش کی گئی جس پہ ہم اور عدالت نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ ہم نے عدالت میں جیل حکام کی رپورٹ پہ ہم نے اپنے تحفظات رکھے۔ عدالت نے جیل حکام کو دوبارہ عمران خان کے میڈیکل چیک اپ کا حکم دیا ہے۔

طبی معائنہ پمز کے ٹیم اور ٹیم ذاتی معالجین کے ذریعے ہو گا۔ ذاتی معالجین میں ڈاکٹر محمد عاصم یوسف ، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈینٹسٹ ثمینہ نیازی شامل ہیں۔

کیس سماعت 14 مئی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1916771767387033679
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


عدالتوں کی توقیر کروانا ججوں اور وکلاء کی مشترکہ ذمہ داری ہے
لیکن یہ لوگ بقلم خود، عہدوں اور پیسوں کے لالچ کی وجہ سے اس میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں
اب بھگت سارا ملک رہا ہے
 

Back
Top