اڈیالہ جیل کے باہر پولیس صحافیوں پر ٹوٹ پڑی،گندی زبان کا استعمال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
راولپنڈی/ اڈیالہ جیل

پولیس صحافیوں پر ٹوٹ پڑی

راولپنڈی پولیس کی جیو نیوز کے رپورٹر شبیر ڈار کے ساتھ جھگڑا۔

شبیر ڈار اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر معمول کی کوریج کررہے تھے۔

پولیس اہلکاروں نے ایک نیوز کے رپورٹر سجاد چودھری کو بھی دھکے مارے۔

پولیس اہلکاروں نے شبیر ڈار کو دھکے مارے حراست میں لینے کی کوشش کی۔

موقع موجود صحافیوں کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ تلخ کلامی۔

پولیس اہلکاروں نے صحافیوں کے ساتھ نامناسب زبان استعمال کی۔

گورکھپور ناکے پر پی ٹی آئی وکلاء اورعمران خان کی بہنوں کو جیل جانے سے روک دیا تھا۔

سب انسپکٹر راجہ طیب اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کی صحافیوں کو دھکمکیاں۔

ایس پی صدر نبیل کھوکھر کی کمانڈ میں پولیس اہلکار مسلسل نامناسب زبان استعمال کرتے رہے۔
 

Back
Top