Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"کیا آپ بی اے ایل کی مذمت کریں گے؟"۔منصور۔۔
"ایسی کوئی جماعت جو ملک کے خلاف کام کررہی ہے میں اسکی مذمت کرتا ہوں لیکن اگر کسی کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے، لوگ اغوا ہورہے ہیں ، نہتے لوگوں پر گولیاں چلائی ہیں تو اسکا جواب دیں" - نعیم پنجوتھہ کے جواب پر کوثر کاظمی تپ گئے۔۔
"اگر مگر کے بغیرمذمت کریں"- اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1912564846458974694
جس دن شریف خاندان اپنی لندن کی جائیدادیں بیچ کر پاکستان پیسہ لائے گا، تب میں مانوں گا کہ اوورسیز پاکستانی یہاں پیسہ لائینگے۔شاہد خٹک
حسن نواز کو برطانوی حکومت کے غلط اعدادوشمار کی وجہ سے خود کو دیوالیہ ڈئکلئیر کرنا پڑا، بیلاروس : شریف خاندان کے دورے سے پاکستانیوں کو فائدہ ہوا۔ کوثر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1912773710034981157

Last edited by a moderator: