اگر کوئی دباؤ آیا تو اسے بیرونی مداخلت تصور کیا جائے گا، منیب فاروق

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اگر کوئی دباؤ آیا تو اسے بیرونی مداخلت تصور کیا جائے گا، منیب فاروق​

Ben Stiller Smiling GIF by 20th Century Fox Home Entertainment
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
جرنیلوں کا منا تو بہت جلد منت سماجت پر آ گیا - کل تک تو یہ اور اس کے ناجائز باپ پی ٹی ای کو انتشاری ٹولہ اور عمران خان کو تڑیاں لگا رہے تھے - تھوڑا اور صبر کر, ابھی تیرے ناجائز ابّے پی ٹی ای اور عمران خان کے پاؤں بھی پڑیں گے
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح اسامہ بن لادن کو اسکی تشریف میں ہاتھ ڈال کر لے گئے تھے ،

بیرونی مداخلت
Spit Take Lol GIF by Justin
لادن کو چھپا کر بھی تو یہی بیٹھے ہوئے تھے پھر جب پکڑے گئے تو چوں تک نہیں کر سکے۔۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں، کہ یہ کیسی فوج ہے، جو جیل میں بند ایک شخص کے ٹویٹر ہینڈل سے ڈرتی ہے. اور خود بولتی بھی نہیں ہے، چھوٹے چھوٹے منے پال رکھے ہیں، ان سے کہلواتی ہے. اور ان منوں کی شکل دیکھ کر صرف ترس آتا ہے.

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جرنیلوں کا منا تو بہت جلد منت سماجت پر آ گیا - کل تک تو یہ اور اس کے ناجائز باپ پی ٹی ای کو انتشاری ٹولہ اور عمران خان کو تڑیاں لگا رہے تھے - تھوڑا اور صبر کر, ابھی تیرے ناجائز ابّے پی ٹی ای اور عمران خان کے پاؤں بھی پڑیں گے
👆 👆

Insha'Allah.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں، کہ یہ کیسی فوج ہے، جو جیل میں بند ایک شخص کے ٹویٹر ہینڈل سے ڈرتی ہے. اور خود بولتی بھی نہیں ہے، چھوٹے چھوٹے منے پال رکھے ہیں، ان سے کہلواتی ہے. اور ان منوں کی شکل دیکھ کر صرف ترس آتا ہے.

Munnay nahi poodles
Dog Dancing GIF
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
I got a problem, I can't fix. I can't answer this shill on his twitter handle.
He like Najam Sethi, Klasara, Gharida and many of that kind, the preachers of "Freedom of Speech" blocked me on Twitter. Which is kind of good thing for me. It shows me I am on the right lines.
🤣 😁
 
Back
Top