اگر ہم کمپین نہ کرتے، پارٹی کو کھمبے بھی نہ ملتے۔ شیر افضل مروت

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پارٹی کا مجھ پر قرض نہیں۔ مجھ پر کسی کا رتی برابر احسان نہیں ہے۔ اگر ہم کمپین نہ کرتے، پارٹی کو کھمبے بھی نہ ملتے۔

https://twitter.com/x/status/1878121848933601544
علی امین گنڈاپور سے وعدہ کیا ہے کہ پارٹی کے کسی عہدے دار کے خلاف کوئی بیان نہیں دونگا ۔۔ لیکن کوئی اگر بیان دے گا تو میں قسم اٹھاتا ہوں کہ بیان کو سود سمیت واپس کرونگا۔۔ شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1878092869463896568
اوہ ہو پھر تو سمجھو عمران خان نے 26 سال ایسے ہی ضائع کر دئیے، ووٹ تو شیر افضل مروت کی وجہ سے ہڑا ہے سارا۔
https://twitter.com/x/status/1878094708070879673
لگتا ہے کہیں شیر افضل مروت صاحب کو کھل کر سامنے لانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1878144616391954504
شیر افضل مروت بیٹنگ والی سائیڈ سے نہیں باولنگ کرواتے ہوئے کریز سے نکل رہا ہے۔ یعنی کہ نو بال پھینک رہا ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے یہ سادی نو بال نہیں سپاٹ فکسنگ والی نو بال ہے
https://twitter.com/x/status/1878094708070879673
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Cracking Up Lol GIF by MOODMAN
Cracking Up Lol GIF

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پرویز خٹک بھی یہی بھونکتا تھا جب بھی کسی کی تھوڑی میں زیادہ گھس جاتا ہے تو وہ ایسی ہی مایکئ والی گھٹیا نیچ اور ذلیل حرکات کرتا ہے
 

Back
Top