ایبٹ آباد میں ورکرز کنونشن: لوگوں کی بڑی تعداد نکل آئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ایبٹ آباد کا مراد سعید کی کال پر لبیک
https://twitter.com/x/status/1911387742807736487
ایبٹ آباد میں عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر
سب کا ایک ہی مطالبہ : رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو
https://twitter.com/x/status/1911383282186338392
ایبٹ آباد میں بزرگ بھی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ لیے سڑکوں پر موجود

عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی
https://twitter.com/x/status/1911378308001935796 https://twitter.com/x/status/1911389234499289420 https://twitter.com/x/status/1911386466543923537
 

Back
Top