ایران اسرائیل کشیدگی پر پاکستانی وزیردفاع کا جگتوں بھرا ردعمل

khaaj112h.jpg

ایران اسرائیل کشیدگی پر پاکستانی وزیردفاع کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے اسرائیل ایران کشیدگی پر دعمل دیتے ہوئےعمران خان کی ایک تصویر شئیر کی جس میں انہوں نے عدالت پیشی پر حفاظتی ٹوپ پہنا ہوا ہے۔ قاتلانہ حملے کے بعد عمران خان کو کسی جانی نقصان سے محفوظ رکھنے کیلئے یہ ٹوپ پہنایا جاتا تھا جو ایک بلٹ پروف ٹوپ ہے


خواجہ آصف نے تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا اسرائیل کو مشورہ دیا کہ اسرائیل کو عمران خان سے اس آئرن ڈوم کی ٹیکنالوجی لینی چاہئے۔
https://twitter.com/x/status/1841319115975274750
انہوں نےمزید کہا کہ ویسے بھی رشتے داری ہےکوئی میزائل نہیں وڑ سکے گا شرطیہ۔۔ یہ دنیا کی بیسٹ ٹیکنالوجی ہے۔

صحافی ثاقب بشیر نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر دفاع ایران اسرائیل کشیدگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے ۔۔ !! ٹرولز اور وزیر دفاع میں کوئی فرق نظر آئے تو بتائیں ؟
https://twitter.com/x/status/1841322564200661473
وسیم اعجاز جنجوعہ نے تبصرہ کیا کہ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ صاحب جگتیں مار کر ہی ملک کا دفاع کر سکتے ہیں ۔۔ ویسے جگتوں سے یاد آیا اگر بات مراثیوں تک ا گئی ہے تو پاکستان کو دنیا سے صلح ہی کر لینی چاہیے
https://twitter.com/x/status/1841335123272183925
عرفان علی نے تبصرہ کیا کہ یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے؟ اس کی سوچ دیکھیں. کیا نمونے ہمارے اوپر مسلط ہیں
https://twitter.com/x/status/1841329556889739495
ارشاد کا کہنا تھا کہ آخر ہو نہ رنگباز، رنگبازی تو دکھاؤ گے
https://twitter.com/x/status/1841328253685915855
عمرخیام نے تبصرہ کیا کہ ہمارے وزیردفاع کی ذہنی پستی کا لیول چیک کریں ،،،ذرا
https://twitter.com/x/status/1841332115951984775
سعدیہ مظہر نے تبصرہ کیا کہ وزیر دفاع۔۔ ملک کا دفاع کرتے ہوئے اور خطے میں کشیدگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے
https://twitter.com/x/status/1841331129938256022
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کنجر میراثی اور گشتی کابچہ ہو اور جگت نا کرے تو پھر کچھ اور ہی شک پڑ جاتا ہے اور یہ گشتی کابچہ چوہے کی شکل والا کنجر میراثی چوڑا بھی ہے اس لئے اس گشتی کے بچے کا بھونکنا تو بنتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جو گشتی کا بچہ اپنی ماں کا دفاع نہیں کرسکتا مثلی میراثی اور کنجروں سے اور جو بھی آیا بیج بو کر چلا گیا جس کے نتیجے میں یہ رنگ باز اور اسکے بہن بھائی پیدا ہوئے
اس کے ماتا جی کے اندر پہنچے ہوئے ان بیجوں سے وہ چوہے کی شکل والا حرامئ کنجر میراثی رنگ بازفراڈیا ملک کا دفاع گھوڑا کرے گا
 

Back
Top