ایف آئی اے نے صحافی فرحان ملک کو گرفتار کرلیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ایف آئی اے نے صحافی فرحان ملک کو گرفتار کرلیا۔۔ صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل

اس ملک میں جو بھی سوال کرے گا، یا تو اٹھا لیا جائیگا یا پھر گرفتار کرلیا جائیگا۔
https://twitter.com/x/status/1902718536256004410

سرکار کے زیر انتظام تماشا اور پراپیگنڈہ ڈیجیٹل سروسز میں پوڈکاسٹنگ اور آرٹیکل لکھنے والوں کو کیش میں روزانہ ہزاروں پھونکے جارہے ہیں اور دوسری طرف آزاد اداروں کو دھمکایا جارہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1902726526308643012

فرحان ملک جیسے محبت وطن اور اعلی انسان کو بھی اگر آپ نے گرفتار کرنا ہے اور تذلیل کی کوشش کرنی ہے تو پھر آپکے دن تھوڑے ہیں۔ عزت اور ذلت اللہ دیتا ہے۔ انشااللہ فرحان ملک سرخرو ہوگا اور آپ رسوا۔ یہ سب شرمناک ہے جو سلوک فرحان کے ساتھ کیا گیا۔ بھرپور مزمت۔
https://twitter.com/x/status/1902728222514590082

فرحان ملک صاحب کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے۔ باری باری سب کی باری آ رہی ہے۔۔ افسوس میڈیا پر جبر کے خلاف ہمارے سینیئر صحافی کسی حکمت عملی بنانے سے قاصر ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1902719884175573496 https://twitter.com/x/status/1902966503642669440

فرحان ملک کے ساتھ مجھے کئی سال کام کرنے کا موقع ملا ہے۔ وہ ایک ذمہ دار صحافی ہیں۔ ان کی گرفتاری باقیوں کے لیے پیغام خاموشی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistan is currently facing the rogue army's fascism, which is leading to its destruction, and the corrupt boot-licking, fake-mandated government is equally responsible for it.
 

Back
Top