این اے 97 فیصل آباد میں ن لیگ کو بڑا دھچکا،تحریک انصاف کی سیٹ بچ گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فیصل آباد سیٹ! تحریک انصاف کی سیٹ بچ گئی

این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی کے کیس میں سپریم کورٹ نے نون لیگ کے علی گوہر بلوچ کی اپیل خارج کردی

این اے 97 دوبارہ گنتی کالعدم قرار دینے کیخلاف ن لیگ کے علی گوہر بلوچ کی درخواست خارج دستخطی جج جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
https://twitter.com/x/status/1826136867185582233
آپ سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر انخصار کر رہے ہیں،سپریم کورٹ نے فیصلے میں دو اصول طے کیے،جب دوبارہ گنتی کی درخواست بروقت آئے تو دوبارہ گنتی سے آر او انکار نہیں کر سکتا،سپریم کورٹ نے دوبارہ گنتی کیلئے دونوں امیدواروں میں ووٹوں کے فرق کو بھی بیان کیا، جسٹس نعیم اختر افغان

جسٹس نعیم اختر افغان نے وکیل سے پوچھا کہ ریکارڈ سے دکھائیں دوبارہ گنتی کی درخواست کب دی تھی؟ علی گوہر بلوچ کے وکیل ریٹرننگ افسر کو دی گئی درخواست نہ دکھا سکے،الیکشن کمیشن نے بھی درخواست موصول نہ ہونے کی تصدیق کر دی کہ ریکارڈ پر ایسی کوئی درخواست موجود نہیں !

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے امیدوار علی گوہر بلوچ کی حلقہ این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی، پاکستان تحریک انصاف کے سعد اللہ بلوچ کی قومی اسمبلی کی رکنیت برقرا
 
Last edited:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
علی گوہر بلوچ کے وکیل ریٹرننگ افسر کو دی گئی درخواست نہ دکھا سکے،الیکشن کمیشن نے بھی درخواست موصول نہ ہونے کی تصدیق کر دی کہ ریکارڈ پر ایسی کوئی درخواست موجود نہیں !

Jub koi darkhawast hi nahi di to superem court tuk appeal kaisey pohnch gai??? is ko to jurmana hona chahiey tha
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
قاضی کو بروقت ٹھوکرا نہیں پہنچا یا

یہ بندہ فوجیوں کا نہیں تھا ؟ یا

قاضی جس بنچ میں نہ ہو وہاں کچھ نا کچھ انصاف ہو جاتا ہے ؟
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Happy Birthday Love GIF by Mo Willems Workshop
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
قاضی کو بروقت ٹھوکرا نہیں پہنچا یا

یہ بندہ فوجیوں کا نہیں تھا ؟ یا

قاضی جس بنچ میں نہ ہو وہاں کچھ نا کچھ انصاف ہو جاتا ہے ؟
Truth prevails.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
قاضی فراڈ عیسی اس بنچ میں شامل ہوتا تو مایکئ نطفہ حرامئ اور خنزیری پن ضرور کرتا اور فیصلہ مختلف آتا

اتنا کمینہ پرور، حرامی، بغضی، منافق اور جھوٹا جج شائد ہی کوئی گزرا ہو۔۔۔ ؟
 

Back
Top