wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
۔یہ اتفاق مبارک ہو ۔۔۔۔۔
قومی اخبارات کی یکساں شہ سرخیاں۔
اس کوحسن اتفاق کہتے ہیں۔
اس میں کسی ادارے کی ڈکٹیشن کی کوئی بات نہیں۔بلکہ سارےقومی اخبارات کےمالکان ایک پیج پرآگئے۔
اس کام کے ہی تو شہباز شریف نے 9 ارب 63 کروڑ دیے میڈیا کو

Last edited: