battery low
Chief Minister (5k+ posts)
آدمی حیرت زدہ رہ جاتا ہے کہ ایک آدمی کو اپنی توقیر کی بھی پرواہ نہیں اور یہ بھی نہیں سوچتا کہ کس ادارے کا سربراہ ہے،جنرل باجوہ نے کہا ہم عمران خان کی پارٹی کو تیس سیٹوں پر محدود کر دیں گے کیا خدائی لہجہ ہے ،اب آپ کس حال میں ہیں ، کوئی آدمی پیرس میں آپ پر آواز کستا ہے تو آپ اسے جواب نہیں دے سکتے،آدمی کو کیا ہو جاتا ہے جب اسے قوت اور اقتدار ملتا ہے ، ہارون رشید
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/dc9zLXn/haroon.jpg