بارڈر پر کون بیٹھا ہے؟ کوئی پٹواری تو نہیں بیٹھا ہوا،عمرایوب خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپیکر: وہ ایک ممبر مروت صاحب سو گئے ہیں اٹھا دیں ان کو
عمر ایوب خان: کوئی ایشو نہیں وہ ہمارا درد سر ہے۔ آپ سب سو جائیں، آپ تو ویسے بھی ستو پی کے سو گئے ہیں۔
عوام جاگ رہی ہے وہ آپ سے حساب لے گی بلوچستان جل رہا ہے اور آپ پھر بھی سو رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1899756284867396041
پی ٹی آئی کے پانچ بندے اکٹھے ہو جائیں تو فورا بندوقیں نکال لیتے ہیں۔بلوچستان میں سو دہشتگرد اکٹھے ہو گئے کیا انکو وہ اکٹھے ہوتے نظر نہیں آئے؟ کدھر تھیں ایجنسیاں؟ عمر ایوب کے سخت سوالات

بارڈرز پر کوئی پٹواری تو نہیں بیٹھا ہوانا ۔۔ کون بیٹھے ہیں ؟؟ اکوڑہ خٹک میں جاکر بم بلاسٹ ہو رہے ہیں ۔ وہ خفیہ ایجنسیاں کہاں پر ہیں ؟ وہ کدھر ، کیا کام کر رہی ہیں۔۔ عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1899766280581751286
ہم یہاں بلوچستان کی بات کر رہے ہیں اور حکومتی ممبران گپیں مار رہے ہیں یہ ہاؤس کے حالات ہیں ! عمر ایوب خان حکومتی ممبران کی غیر سنجیدگی پر برہم ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1899771398098149502
اسپیکر سے گلہ ہے کہ آپکا تعلق چھوٹے صوبے سے ہے آپکو معمول کی کاروائی معطل کر کے بولان ٹرین حملے پر بات کرنی چاہیے تھی جو بات سب ہو رہی ہے یہ بات اجلاس کے شروع میں ہونی چاہیے تھی ۔ عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1899766757503447190
جن کو دہشت گردوں کا ساتھی کہہ رہے ہو وہ سنجیدگی کے ساتھ مذمت کر رہے ہیں جبکہ ایوان میں، میڈیا پہ اور سوشل میڈیا پہ حکومتی ذمے داران کسی کے بھونپو بنے بیٹھے ہیں ۔ اس آگ اور اس میں جلتے ہم وطنوں کا ادارک نظر ہی نہیں آ رہا ۔
https://twitter.com/x/status/1899767077126521130 https://twitter.com/x/status/1899779340130259160 https://twitter.com/x/status/1899770940017320217
 
Last edited:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Speaker of the NA, a foul mouth, goon of PPP. Where is Pakistan heading?
If this had happened in any country, even a third-world country, heads would have rolled. But it is Pakistan where people are kept uneducated so they don't ruffle the feathers. The result is that the whole nation is sleeping in the slumber. No chance of reprieve and betterment.
Quicker The Pakistani nation understands and realises that the London Plan was hatched between Nawaz/Maryam and retired LT General Asim Muneer to make him COAS despite his retirement 2 days earlier, which is to hand over the PM ship to TikToker Gashti Maryam. We are racing towards the disintegration of Pakistan. The Army thinks like they walked away from the BD disaster; with no blame attached and no regret, they can walk away from the current upheaval and breakup of Pakistan.
 

Back
Top