battery low
Chief Minister (5k+ posts)
بار بار تحریک انصاف کو متنبہ کیا کہ ٹرمپ اور امریکہ سے عمران کی رہائی کی امید نا لگائیں مگر امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو قوی امید تھی کہ لابنگ کر کے یہ ممکن ہو سکتا ہے۔ عمران کی رہائی صرف مقامی تحریک سے ہی ممکن ہے جو پی ٹی آئی کی قیادت چلانے پر تیار نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1897865549377421586
https://twitter.com/x/status/1897865549377421586
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/020KBWPL/mubasher-zaidi.jpg