Milkyway
Senator (1k+ posts)
بانی پی ٹی آئی کہنے کے بجائے کہیں کہ جیل میں ملزم تعاون نہیں کررہا۔
چیف جسٹس نے آج بہت اہم ریمارکس دیئے ہیں
انہوں نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی کہنے کے بجائے کہیں کہ جیل میں ملزم تعاون نہیں کررہا
وہ ایک ملزم ہے اس کو اسی طرح پکارا جائے
اوئے دل خوش کیتا ای جواناں -جیوندا رہیں او چیف جسٹس صاب