battery low
Chief Minister (5k+ posts)

نیب نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا، جس کے بعد احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی۔
نیب نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے، اس بار نیب نے دونوں ملزمان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا ہے۔
نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف نے تفتیشی افسران کے ہمراہ ریفرنس دائر کیا، نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں 2 ملزمان کے نام شامل ہیں۔
دوسری جانب احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے۔
Source
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/SJw6bJ3/imp.jpg