
ن لیگ کے امیدوار باسط سلطان کی صاحبزادی بی بی زینب کےو اسطے دیکر ووٹ مانگتی رہیں،الیکشن مہم کے دوران وہ یہی کہتی رہیں کہ میں سیدزادی ہوں،عبداللہ شاہ بخاری کی پوتی ہیں ۔میں حسبی نسبی سیدزادی ہوں اور سید کو ہمیشہ سرداروں پر فوقیت حاصل ہے۔
یہ محترمہ تحریک انصاف کے سابق ایم این اے باسط بخاری کی بیٹی ہیں، جنہوں نے مارچ 2022 میں پارٹی بدل لی تھی اور منحرف ہوکر پی ڈی ایم کے کیمپ میں چلے گئے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1754056627832172708
انکا مزید کہنا تھا کہ "سوشل میڈیا پر جو باتیں کرتے ہیں انکو کیا پتہ ؟ کیسے میرے دادا نے خون پسینہ ایک کیا، قربانی دی، باتیں سہی، دشمنوں کا مقابلہ کیا،لوں گی دادا کا نام"۔
https://twitter.com/x/status/1754093217606226035
انہوں نے کہا کہ آپ مجھے ووٹ دینگے میں آپکی بیٹی ہوں، بیٹوں کو ناں کردیتے ہیں بیٹیوں کو کوئی ناں نہیں کرتا۔آپکی بیٹی چل کر آئی ہے آج۔
ایک اور کلپ میں انکا کہنا تھا کہ یہاں سڑکیں، گلیاں یہاں تک کہ بجلی میرے دادا مرحوم نےبنائی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1754134729128120476
مقدس فاروق اعوان کا اس پر کہنا تھا کہ ماہا بخاری کی گاڑی دیکھیں اور پھر اس علاقے کی حالت جدھر وہ ووٹ مانگنے آئی ہیں مجھے پورا یقین ہے دو دن بعد یہ ان گلیوں میں 5 سال بعد نظر آئیں گی
https://twitter.com/x/status/1754191766536826926
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/dadh1i1.jpg