بجلی کی قیمت میں کمی: تالیاں پیٹنے کی ضرورت نہیں،عامرمتین

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بجلی کی قیمت کم کرکےاتنی ڈھول تاشے تالیاں پیٹنےکی ضرورت نہیں جون کےبعدقیمت کم ہونےکی حقیقت پتہ چلےگی،پی ٹی آئی کےدورمیں بجلی روپےپریونٹ تھی 26 سے65 تک گئی اب 26 سے59 کرکےاتنی تالیاں پیٹنےکی ضرورت نہیں،بجلی فراڈ میں ملوث بڑے ہاتھیوں کونہیں پکڑاگیاآئی پی پیز کی ابھی تک تفتیش نہیں کرائی اورکراتےبھی توکیسےاس میں حکومت کےاپنےممبران، بیوروکریٹس اور اپنےلوگ پکڑےجائیں گے،عامرمتین
https://twitter.com/x/status/1907894170741559745
پچھلےڈیڑھ دوسال سےپیپلزپارٹی کاجوکرداررہاہےوہ سب ہمارے سامنےہےملک میں جتنی آمرانہ، شدت پسند کاروائیاں ہوئی پیپلز پارٹی سب میں آگے آگے رہی 26ویں ترمیم کےوقت بلاول کارویہ ایسے تھےجیسےیہ ان کی زندگی کاواحدمقصدہے
https://twitter.com/x/status/1907892063854588321
ابھی تک پیپلزپارٹی کھیل کھیلنےمیں مشغول ہےانہیں حالات کی سنگینی کااندازہ نہیں میراخیال ہےیہ نہروں کامعاملہ ایساہےجس کی وجہ سےپیپلزپارٹی کے اندردراڑیں پڑسکتی ہیں
https://twitter.com/x/status/1907890969904627826
 

snowballpk

MPA (400+ posts)
پٹواری ہو اور پڑھا لکھا ہوا
ایسا ہو ہی نہیں سکتا
عوام اب سب سمجھتی ہے
 

Back
Top