بجلی کی 25 فیصد کھپت کم ہو گئی ہے،وفاقی وزیر علی پرویز ملک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"پچھلے کچھ سالوں میں نیشنل گرڈ پر بجلی کی 25 فیصد کھپت کم ہو گئی ہے کیونکہ معاشی مشکلات کی وجہ سے فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں یا لوگوں نے سولر پینلز لگوالئے ہیں"۔وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
https://twitter.com/x/status/1904117896663486884
 

ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
میں نے اپنے گھر 15 کلوواٹ کا سسٹم لگوا دیا لیتھیم بیٹری کے ساتھ. اب الحمدللہ بجلی کا بل زیادہ سے زیادہ 1000 آتا ہے. نیٹ میٹرنگ بھی نہیں کرائی کیونکہ مجھے اندازہ تھا کہ یہ لوگ بعد میں بک چودی کریں گے
 

Back
Top