کسی ان پڑھ گنوار سے بھی رائے لیں گے تو وہ یہی کہے گا کہ یہ جج بکا ہوا دلال ہے مگر قانون کی دفعات میں ایسے شخص کو بھی جنابِ والی سے کم کہہ کر مخاطب کرنے پہ سزا ہے۔لعنت ہے جھوٹ پہ مبنی اس پورے نظام پہ اور اس نظام سے دائرہ حاصل کرنے والے لوگوں پہ!جج انصاف دینے کی لمبی چوڑی تنخواہیں لیتے ہیں مگر انصاف دینے کےعلاوہ ہر کام کرتے ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|