Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر آئین کی حرمت، عدلیہ کی آزادی اور قوم کی حقیقی آزادی کیلئے جاری پرامن احتجاج کے مختلف پہلوؤں پر غور
اہم فیصلے:
* تمام تر ریاستی فسطائیت، جبر، تشدد اور ریشہ دورانیوں کے باوجود پرامن احتجاج جاری رکھنے پر اتفاق
* تنظیمی ذمہ داران، ٹکٹ ہولڈرز اور اراکینِ صوبائی اسمبلی کو ڈی چوک پر جاری پرامن احتجاج میں عوام اور کارکنان کی شرکت کو مربوط انداز میں یقینی بنانے کی خصوصی ہدایت
* غزّہ پر قابض اسرائیل کے انسانیت سوز حملوں کو ایک سال مکمل ہونے پر جماعتِ اسلامی پاکستان کے ساتھ آج (7 اکتوبر) کیلئے طے شدہ پروگرام کے تحت احتجاج میں شرکت کی بھی توثیق
* سفّاک سرکار کے ظالمانہ ہتھکنڈوں اور شرانگیز اہداف کو مدِنظر رکھ کر کارکنان اور عوام کی پرامن احتجاج میں شرکت کیلئے انتظامات ترتیب دینے کی ہدایت
* شخصی مفادات کے تحفّظ اور ماورائے دستور قوّتوں کے مقاصد کی تکمیل کیلئے بیہودہ ترامیم کے ذریعے دستور کا حلیہ بگاڑنے، عدلیہ کو ایک ٹاؤٹ کی پنچائت میں بدلنے اور ملک کو جمہوریت کا قبرستان بنانے کی ریاستی کوششوں کی پرزور مزاحمت سے کسی طور دستبردار نہ ہونے پر اتفاق
* مینڈیٹ چوروں اور فارم سینتالیس زدہ سیاسی مسخروں کے ذریعےپاکستان کو گینگ آف تھری اور ایکسٹینشن مافیا کی چراگاہ بنانے کی ہر خفیہ و اعلانیہ کوشش کی بھرپور مزاحمت پر بھی اتفاق
کمال استقامت، حوصلے اور ثابت قدمی سے نکلنے اور تصادم اور اشتعال سے مکمل گریز کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچنے والے کارکنان خصوصاً انصاف یوتھ ونگ اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوان اور عوام دلی مبارکباد کے مستحق ہیں، سیاسی کمیٹی تحریک انصاف
نہایت نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنے اور جبر کو اپنے صبر و استقامت سے شکست دے کر شرانگیزی کے سرکاری منصوبے خاک میں ملا کر پرامن احتجاج کے شرکاء نے تاریخ رقم کی ہے، سیاسی کمیٹی تحریک انصاف
خوف اور جبر کے ماحول میں نتائج کی پرواہ کئے بغیر پرامن احتجاج کے شرکاء کی میزبانی کا فریضہ سرانجام دینے پر اسلام آباد اور راولپنڈی کے باسیوں کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں، سیاسی کمیٹی تحریک انصاف
عمران خان کی کال پر لاکھوں پاکستانیوں نے پرامن احتجاج میں براہِ راست یا بالواسطہ شرکت کرکے ثابت کردیا ہے کہ قوم اپنی حقیقی آزادی پر کسی قسم کے سمجھوتے پر تیار نہیں، سیاسی کمیٹی تحریک انصاف
اڈیالہ میں ناحق قید قوم کے مقبول اور معتبر ترین قائد کی ہدایات اور رہنمائی میں پیش قدمی جاری رکھیں گے اور منزل تک پہنچ کر دم لیں گے، سیاسی کمیٹی تحریک انصاف
مینڈیٹ چور سرکار ریاستی قوت کے اندھے استعمال سے دستور پامال کرنے، اسکا حلیہ بگاڑنے اور ریاستی ڈھانچے میں خطرناک بگاڑ پیدا کرنے سے باز آئے اور آئین بدلنے کا خیال ترک کرے، سیاسی کمیٹی تحریک انصاف
آئین اور جمہوریت نواز طبقات آگے بڑھیں اور ملک کے جمہوری مستقبل کیلئے ریاستی جبر و فسطائیت برداشت کرنے والے پرامن احتجاج کے شرکاء کی آواز میں آواز ملائیں، سیاسی کمیٹی تحریک انصاف
پرامن احتجاج میں شرکت کے بعد واپس لوٹنے والے شہریوں اور کارکنان کی گرفتاری نہایت بیہودہ اور بزدلانہ اقدام ہے، حکومت شرم کرے اور شہریوں کی بلاجواز پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند کرے، سیاسی کمیٹی تحریک انصاف
سیاسی کمیٹی کی جانب سے پرامن احتجاج میں شرکت کیلئے نکلنے والے سینکڑوں کارکنان اور شہریوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت، ان سب کی فوری رہائی کا مطالبہ
انصاف لائرز فورم کو متعلقہ اضلاع میں گرفتار شہریوں اور کارکنان کی رہائی کیلئے بھرپور قانونی معاونت کی فراہمی یقینی بنانے کی خصوصی ہدایت
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
https://twitter.com/x/status/1843084038338445813