بشریٰ بی بی کو سخت سردی میں رکھا گیا، بہت ظلم کیا گیا۔ صدیق جان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
بشریٰ بی بی کو جب گرفتار کیا گیا تو اس وقت سخت سردی تھی، لیکن بشریٰ بی بی کو سخت سردی میں رکھا گیا، بہت ظلم کیا گیا۔ علی اعجاز بٹر اور نعیم حیدر پنجوتھہ نے کوششیں کیں، بالآخر علی اعجاز بٹر کی طویل کوششوں کے بعد بشریٰ بی بی کو ہیٹر وغیرہ دیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1890026500638101755 https://twitter.com/x/status/1890094007608570046
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
بشریٰ بی بی کو جب گرفتار کیا گیا تو اس وقت سخت سردی تھی، لیکن بشریٰ بی بی کو سخت سردی میں رکھا گیا، بہت ظلم کیا گیا۔ علی اعجاز بٹر اور نعیم حیدر پنجوتھہ نے کوششیں کیں، بالآخر علی اعجاز بٹر کی طویل کوششوں کے بعد بشریٰ بی بی کو ہیٹر وغیرہ دیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1890026500638101755
bushra bibi should shift bani gala do her wazeefas duas numaz thats all she has to do,

entering pakistani politics run n design for 75 yrs by pindi gang style rule of MAFIA or drug cartel is waste of time for her

as she is not made for this dangerous game.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

وقت آنے پر پنجاب کی کھوتی ماں کو رسیوں سے باندھ کر برف کی سلوں پر لٹایا جائے گا . یہ جتنا ظلم کرنا ہے کر لے وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

وقت آنے پر پنجاب کی کھوتی ماں کو رسیوں سے باندھ کر برف کی سلوں پر لٹایا جائے گا . یہ جتنا ظلم کرنا ہے کر لے وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا
 
Back
Top