Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بلوچستان کا مسئلہ اب وہاں کی صوبائی حکومت یا وزارت داخلہ کے بس کی بات نہیں ہے اس میں وزارت داخلہ اور بلوچستان حکومت کا اہم رول نہیں ہے بلکہ افواج پاکستان اس میں رول ادا کر رہی ہیں اور آرمی چیف اس کی نگرانی کر رہے ہیں ! رانا ثناءاللہ ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1899647435862905018
لگ بھگ یہی صورتحال خیبر پختونخواہ کے چند علاقوں میں بھی ہے لیکن وہاں تو ساری ذمہ داری صوبائی حکومت اور پولیس پر ڈالی جاتی ہے۔ پہلے طے کرلیں کونسا کام کس کا ہے اور مل بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں۔
https://twitter.com/x/status/1899650506680652192