Milkyway
Senator (1k+ posts)

بلوچستان میں دھشت گردوں کا تبلیغی جماعت پرحملہ متعدد شہید و زخمی داڑھیاں تک کاٹ کرلےگئے
سوشل میڈیا کی ایک خبر کے مطابق دھشت گردوں نے بلوچستان کے مقام وندر میں تبلیغی جماعت پر حملہ کرکے ان کے متعدد تبلیغی شہید و زخمی کردیے
ان میں سے بعض کی داڑھیاں تک کاٹ کر اپنے ہمراہ لے گئے
آزاد ذرائع سے اس خبر کی تصدیق کا انتظار ہے
https://twitter.com/x/status/1900865125956890866
ان میں سے بعض کی داڑھیاں تک کاٹ کر اپنے ہمراہ لے گئے
آزاد ذرائع سے اس خبر کی تصدیق کا انتظار ہے
https://twitter.com/x/status/1900865125956890866
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2020/04/5e95e30a4e492.png