بلوچستان پاکستان کے میڈیا سے غائب، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
GlxQ0agXcAAvj49


https://twitter.com/x/status/1899479062847914445
اجمل جامی واحد اینکر ہیں، جن کا آج رات 8 والا شو دہشتگردی اور جعفر ایکسپریس حملے پر ہے، باقی کہیں شیر افضل مروت بیٹھا ہے، کوئی پیپلز پارٹی ن لیگ کی محبت سنا رہا ہے، کوئی کچھ اور چول مار رہا ہے۔ نیشنل میڈیا کی یہ صورتحال ہے

https://twitter.com/x/status/1899482319984939196
https://twitter.com/x/status/1899478403239350608
https://twitter.com/x/status/1899484516927848845 https://twitter.com/x/status/1899499292873642120 https://twitter.com/x/status/1899493228543398134 https://twitter.com/x/status/1899495170187641339 https://twitter.com/x/status/1899489323638046809
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ماضی میں ہمیشہ ایسے واقعات سے ہمدردی لینے کی کوشش کی جاتی رہی ہے جبکہ الزام بیرونی دشمن انڈیا اور را پر لگا کر عوام کو بیوقوف بنایا جاتا رہا ہےلیکن اب عوام بیوقوف نہیں بنے گی ۔۔ آخر 2500 ارب کا سکیورٹی بجٹ کہاں جاتا ہے ۔۔ اتنے بڑے بڑے سکیورٹی فیلئیر کا زمہ دار کون؟
 

Back
Top