بلوچ طلبا کی عدم بازیابی پر 29 نومبر کو نگران وزیر اعظم طلب

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی پر 29 نومبر کو نگران وزیر اعظم کو طلب کرلیا، 55 لاپتہ بلوچ طلبہ پیش کریں نہیں تو وزیر اعظم پیش ہوں، عدالت کا بڑا حکم۔۔!!

پاکستان کے لوگوں کی اِس سے بڑھ کر اور کیا توہین ہو گی جب لوگ لاپتہ ہو رہے ہیں، سب مذاق بنایا جا رہا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
https://twitter.com/x/status/1727208621329748204
 
Last edited by a moderator:

Back
Top