بنوں میں بیک وقت 2 تھانوں اور ایک پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
2711693-blast-1727240396-600x450.webp


بنوں اور لکی مروت میں 4 مختلف جگہوں پر پولیس پر حملے، دہشت گردوں نے پولیس تھانوں اور پولیس چوکی پر حملے کیے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بنوں میں بیک وقت 3 مختلف جگہوں پردہشت گردوں نے پولیس پرحملے کیے۔ دہشت گردوں نے دو پولیس تھانوں اور ایک پولیس چوکی پر حملے کیے۔

حملوں کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

دہشت گردوں نے تھانہ بکاخیل، تھانہ غوری والا اور خوجڑی پولیس چوکی پر ہینڈگرنیڈ برسائے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ پولیس کی فوری جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔

پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان بیس منٹ تک مقابلہ جاری رہا۔

لکی مروت میں بھی تھانہ ڈاڈیوالہ اور پیزو پر بھی نامعلوم شدت پسندوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ، پولیس اور حملہ آور وں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ تاہم بھر پور جوابی کارروائی سے حملہ آور فرارہوگئے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



او بدبخت مستری
Youtube Dog GIF
پی ٹی آئی کی جان چھوڑ دے اور حلال کی کھا اور اپنے قابض ساتھی قاتلوں کو بول کے ملک کو بچانے کی طرف توجہ دیں ورنہ سب کچھ ہاتھ سے گیا
 

Tahir M

Politcal Worker (100+ posts)
Aisa lagta hay jaise kisi dosre mulk ne hamla kar dia ho Pakistan pe.
Agencies, Army kia kar rahi hay, kidher soey huey hain?
or kitna destabilize karwana hay mulk ko?
Mujhe to lagta aman-o-aman kay masla ko reason bana kar hum se Nuclear na lay lia jay.
 

Tahir M

Politcal Worker (100+ posts)
Aisa lagta hay jaise kisi dosre mulk ne hamla kar dia ho Pakistan pe.
Agencies, Army kia kar rahi hay, kidher soey huey hain?
or kitna destabilize karwana hay mulk ko?
Mujhe to lagta aman-o-aman kay masla ko reason bana kar hum se Nuclear na lay lia jay.
 

Back
Top