بنوں واقعہ:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے منظر سے غائب ہونے پر سوالات اٹھنے لگے

aliaman11h1h21.jpg

بنوں واقعہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خاموشی پر سوالات اٹھنے لگے۔۔۔ تحریک انصاف کے حامیوں نے علی امین گنڈاپور کو مسنگ پرسن قرار دیدیا

بنوں میں امن مارج کے دوران پیش ہونیوالے افسوسناک واقعے پر تاحال علی امین گنڈاپور کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا جس پر سوشل میڈیا پر سوالات اٹھ رہے ہیں، امن مارچ کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے

نادر بلوچ نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اعلان گمشدگی نام علی امین گنڈا پور عہدہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا پچھلے دو دن سے غائب ہیں کسی کو خبر ہو تو بنوں پہنچے دے
https://twitter.com/x/status/1814581852637745444
آصف کا کہنا تھا کہ بتائیں کدھر ہے علی امین گنڈاپور ؟؟ کیا ہم نے ووٹ اس لیے دیا تھا کہ اپنے ہی صوبے میں آپکی ناک کے نیچے ہم قتل ہو ؟ اگر پختونوں کے خون کا حساب نہیں لے سکتے تو سیدھا استعفیٰ دو ۔ ڈرامے بازی سے کام نہیں چلے گا
https://twitter.com/x/status/1814214692803334149
ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ علی امین گنڈا پور صاحب بنوں میں بچے خون سے لت پت ہیں، آپ کو بنوں جانا چاہیے خیبر پختون خواہ کی عوام کے اپ سربراہ ہیں لوگوں نے اپ کو ووٹ عمران خان کے نام پر دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1814289731859238998
ثناء یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بنوں میں بگڑتی ہوئی صورتحال اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور کا منظر سے غائب ہونا بہت سے سوالات کو جنم دے رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1814354225192661400
وقار ملک نے تبصرہ کیا کہ علی امین گنڈاپور صاحب اس صوبے نے پی ٹی آئی کو تیسری لگاتار حکومت دی ہے یقین مانیں اگر بنو جیسے واقعات پہ اصل طاقتوروں کیخلاف کچھ نہ کیا تو تباہی ہے تباہی
https://twitter.com/x/status/1814415133164351890
مہوش قمس خان نے سوال کیا کہ خیبر پختونخوا میں اتنا بڑا واقعہ ہوا۔ اور علی امین گنڈا پور خاموش ہے۔ ویسے علی امین گنڈا پور کہاں غائب ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1814640200305549413
ایک سوشل میڈیا صارف نے کہ اکہ پختونخواہ میں حکومت ہماری تحریک انصاف کی ہے اس لیے بنوں واقع کا سارا زمہ دار وزیراعلی علی امین گنڈاپور ہے جو منظر نامے سے تب سے غائب ہے کیوں ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا
https://twitter.com/x/status/1814546348244349042
خوشحال خٹک نے سوال اٹھایا کہ پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ آپ کا وزیراعلی کہاں غائب ہے؟ صوبائی کابینہ کہاں ہے؟
https://twitter.com/x/status/1814247969715032261
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Ali Amin should appear in front of the nation, explain why this happened and who is responsible.
Let people come out in drove against whoever is responsible. Someone give the order to shoot at sight. That persons should be prosecuted and given death penalty.
My suspicion is that those who had been banking on Pakistani people not coming out in numbers according to their planning, are responsible for this crime. They realised if this go ahead, more people in different areas will come out and it would take momentum, therefore, they decided to act on first instance to discourage people of Pakistan.
It is fully responsibility of Ali Amin to explain it to the people of Pakistan.
I think Ali Amin is highly compromised. His meetings with the people who are hell bound to destroy Pakistan should have raised the alarm bells ringing.
 

Back
Top