Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی
برطانوی میڈیا کے مطابق 211 کنزرویٹو ارکان نے وزیراعظم کے حق میں اور 148 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے 180 ووٹ درکار تھے۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Qb65skS.jpg