بولیویا میں فوجی بغاوت ناکام، باغی آرمی چیف کی گرفتاری،عوام کاجشن

boliaivh1i11h1.jpg


جنوبی امریکی ملک بولیویا میں حکومت نے فوج کو ناکام بنادیا, حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا,سیکڑوں فوجی اہلکار اپنے اعلیٰ فوجی جنرل کی سربراہی میں بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ سرکاری محل اور دیگر اہم مقامات میں گھس گئے، بولیویا کے صدر کی بروقت کارروائی اور عوامی ردعمل کے باعث فوج کو واپس نکلنا پڑا۔

بولیویا میں آرمی چیف جنرل جوآن ہوزے زونیگا کی قیادت میں بکتر بند گاڑیوں کے قافلے سرکاری محل کے اندر داخل ہوئے، جسے بولیویا کے صدر نے بغاوت کی کوشش قرار دیا، لیکن کچھ ہی گھنٹوں کے بعد فوج تیزی سے پیچھے ہٹ گئی۔
https://twitter.com/x/status/1806202304216842463
چند گھنٹوں کے اندر ایک کروڑ 20 لاکھ لوگوں کے ملک نے یہ منظر دیکھا جس میں فوجیں صدر لوئس آرس کی حکومت کا کنٹرول سنبھالتی نظر آئیں۔ لیکن صدر لوئس نے اس سارے معاملے میں ثابت قدم رہنے کا عزم کیا، اور حاضر دماغی دکھاتے ہوئے ایک نئے آرمی کمانڈر کو منتخب کیا جس نے فوری طور پر دستوں کو دستبردار ہونے کا حکم دیا۔
https://twitter.com/x/status/1806203698533577121
اس اقدام کے بعد جلد ہی فوجیوں نے فوجی گاڑیوں کی ایک لائن کے ساتھ پیچھے ہٹ کر صرف 3 گھنٹے کے بعد بغاوت کا خاتمہ کیا۔ اس کے بعد صدر لوئس آرس کے سیکڑوں حامی بولیویا کے جھنڈے لہراتے، قومی ترانہ گاتے اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے محل کے باہر چوک پر پہنچ گئے۔

انہوں نے کہا کہ بولیویا کے عوام کو اس بغاوت کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں خود کو متحرک اور منظم کرنے کی ضرورت ہے,بولیویا میں پیدا ہونے والے اس تازہ صورتحال سے متعلق وائٹ ہاؤس کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا کہنا ہے کہ امریکا ساری صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے اور فریقین پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتا ہے۔
 
Last edited:

M_Shameer

MPA (400+ posts)
اور ہمارے یہاں دیکھ لو، ملک کا آرمی چیف جنرل باجوہ چند کمانڈرز کے ساتھ ہیلی کاپٹر پر وزیراعظم ہاؤس جاتا ہے، وہاں وزیراعظم عمران خان کو چند چپیڑیں مارتا ہے ، وہ آرمی چیف کو سیک کرنے کی بجائے، ہاتھ میں ڈائری پکڑے روتا ہوا وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیتا ہے۔۔۔ تبھی تو یہ قوم ترقی نہیں کرپاتی۔۔
 

saleema

MPA (400+ posts)
U mean the Bengalis who almost finished Mujib's bloodline ??

na na na , I dnt want that happen in Adiala
Bengalis who took off shalwars of 90000+. By the way it's the most shameful defeat in the history of mankind to get defeated from own people and then an enemy country ( India) protected you from the wrath of Bengalis. Long live Bangladesh, Long live Kashmir, Long live Balochistan and KP.
 

Jaguar707

MPA (400+ posts)
Bengalis who took off shalwars of 90000+. By the way it's the most shameful defeat in the history of mankind to get defeated from own people and then an enemy country ( India) protected you from the wrath of Bengalis. Long live Bangladesh, Long live Kashmir, Long live Balochistan and KP.
Pakistan Zindabad.... !

Oh and still, he is not coming out until 2028
 

Muhammad_1996

Voter (50+ posts)
I guess in Bolivia Army Chief is not considered "Qom ka Baap" 🤪🤣😜😁😀😃

Dear PTI,

since April 10, 2022, what have you achieved except dreaming daily and failing to destroy Pakistan ?
Imran khan was wrong when he was licking balls of Bajwa, now Shehbaz sharrif is more wrong because he doing the same even worse. jab tk sub politicians real democrat na bny ye zalel hoty rahengy, they are all same ball lickers with minor difference. they should all work together and push duffer generals back to their actual job.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Agar Pakistan ko Azadi sey survive karna hai —— Tu MUNIRAY Dalay Bajway Bharway Nadeem Anjum Khusray aur sector commanders ko PHANSI par latkana ho ga​

Nahi tu Permanent Ghulami aur barbadi Pakistani Qaom ka muqadar bun chuki hai​

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس ملک بولیویا کے غدار حرام زادے آرمی چیف کو کتے کی موت مار دینے کی ضرورت ہے
تاکہ کوئی اور حرام زادہ آرمی چیف اس کی طرح آئندہ ایسی غداری کرنے سے پہلے بہت بار سوچے کہ اس
حرام زدگی اور غداری کے بدلے کتے کی موت بھی مارا جا سکتا ہے ہر غدار اور نطفہ حرام تختہ الٹنے والا آرمی چیف
اسلئے بولیویا کے آرمئ چیف کو پھانسی کی سزا تو بنتی ہے