بھارت میں متعدد پاکستانی ٹی وی چینلز کے یوٹیوب چینلز بلاک کر دیے گئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بھارت میں متعدد پاکستانی ٹی وی چینلز کے یوٹیوب چینلز بلاک کر دیے گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق ان 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر بھارت میں بھارتی حکومت کی طرف سے پابندی عائد
https://twitter.com/x/status/1916731930164498508
پابندی عائد کئے گئے چینلز میں پاکستان کے بڑے میڈیا ہاؤسز بھی شامل ہیں، جن میں ڈان نیوز، ارشاد بھٹی، سما ٹی وی، اے آر وائی نیوز، بول نیوز، رفتار، دی پاکستان ریفرنس، جیو نیوز، سما اسپورٹس، جی این این، عزیر کرکٹ، عمر چیمہ ایکسکلوزیو، عاصمہ شیرازی، منیب فاروق، سنو نیوز ایچ ڈی اور رازی نامہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کرکٹ سے متعلق چینلز پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ کئی بار وہ کھیل پر بات کرنے کی بجائے ہندوستان کے خلاف زہر اگلتے تھے۔
 

Back
Top