بھارت میں گھس کر دارالعلوم دیوبند میں ناشتہ کرینگے، راشد سومرو

5db1a46710c95.jpg

گھوٹکی: جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما، راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پانی بند کرنے کی غلطی کی تو ہم بھارت میں گھس کر دارالعلوم دیوبند میں ناشتہ کریں گے۔

گھوٹکی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راشد محمود سومرو نے کہا کہ بھارت نے دھمکی دی ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدہ ختم کر کے پاکستان کا پانی بند کر دے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اگر پانی بند کرنے کی کوشش کرے، تو ہم دیکھیں گے کہ وہ کیا کرتا ہے، اور وہ ہمیشہ یہ بات یاد رکھے گا۔

https://twitter.com/x/status/1915864591344799766

راشد محمود سومرو نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے کہا تھا کہ اگر پاکستان کے لیے لڑنا پڑا تو وہ پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے۔ ہم بھارت میں گھس کر دارالعلوم دیوبند میں اپنے مسلم بھائیوں کے ساتھ ناشتہ کریں گے۔

جے یو آئی کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ ہم ایک قطرہ پانی اپنے بھائیوں پنجاب اور بلوچستان کو دینے کے لیے تیار نہیں، تو بھارت کو کیسے دیں گے؟ ہم اپنے پانی کے لیے لڑ سکتے ہیں اور بھارت کا جینا دوبھر کر دیں گے۔

یاد رہے کہ 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کم از کم 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ اس واقعے کے فوراً بعد بھارت کی طرف سے سوشل میڈیا پر پاکستان پر الزامات عائد کیے گئے، اور سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کے مطالبات بھی شروع ہو گئے۔

اس کے علاوہ بھارتی میڈیا میں سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنے سمیت مختلف اقدامات کے اشارے دیے گئے، اور بعد میں بھارتی حکومت کی جانب سے ایسے ہی اعلانات کیے گئے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتی ایجنسیز کی دی گئی لائنز پر مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا نے کام کیا۔

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

انڈیا سے اپنے قبضہ کتے ہوے علاقے نہیں چھڑوانے ، دیو بند میں جا کر ناشتہ کرنا ہے ، ہیں نا یہ الٹے دماغ کے ، ہنگامی حالا ت میں ان کو مذاق سوجھ رہے ہیں

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
گھسنے کیا ضرورت ہے
ویزہ کے لئے درخواست دو، منظور ہوا تو عزت سے ناشتہ کرو۔
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
بھڑک باز چندوں پر پلنے والے ٹھرکی ملاؤں کو ۔ہر وقت پیٹ کا دوزخ بھرنے کی فکر رہتی ہے۔ ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
گھسنے کیا ضرورت ہے
ویزہ کے لئے درخواست دو، منظور ہوا تو عزت سے ناشتہ کرو۔
حالانکہ تاریخ بتاتی ہے کہ علماء دیوبند نے قیام پاکستان کی مخالفت کی تھی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
گھسنے کیا ضرورت ہے
ویزہ کے لئے درخواست دو، منظور ہوا تو عزت سے ناشتہ کرو۔

جب مودی کی موری کھلی رکھی ہوئے ملے تو فجلو کو کون روک سکتا ھے😆 ۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
جب مودی کی موری کھلی رکھی ہوئے ملے تو فجلو کو کون روک سکتا ھے😆 ۔
Matlab tera Fazluu.... Chakka hai.
Chall abhi to 4 maheenay wala project yaad kar, jab Fauji ghusaa tha khuli huee Tandoori mein.
Hahahah
 
Back
Top