بھارت نے حملہ کیا تو کھلی جنگ ہوگی، وزیر دفاع

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
1464690_3211399_2_akhbar.jpg

اسلام آباد (ایجنسیاں)وزیر دفاع خواجہ آصف نے عالمی برداری کو خبردار کیا ہے کہ بھارت نے حملہ کیاتو کھلی جنگ ہو گی جس کے اثرات صرف خطے تک محدود نہیں رہیں گے‘دو جوہری طاقتوں کے درمیان تصادم ہمیشہ تشویش ناک ہوتا ہے‘پاکستان نہ صرف تیار ہے بلکہ "دو سو فیصد تیار" ہے‘کسی بھی ایڈونچرکا انجام خطرناک ہوگا‘جیسا حملہ ہوا ویسا ہی جواب ہوگا‘ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ہوگا۔

پاکستان بھارت تنازع مکمل جنگ کی صورت اختیار کر سکتا ہے‘ہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پہلے سے تیار ہیں‘سندھ طاس معاہدے پر ورلڈ بینک کے پاس جائیں گےجبکہ صدرمملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی ٹی وی اسکائی نیوز کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا الزام مسترد کرتے ہوئے حملے کو بھارت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دیدیا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا کو جوہری ہتھیار رکھنے والے دونوں ممالک کے درمیان مکمل جنگ کے امکان کے بارے میں فکر مند ہونا چاہیے تاہم انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ یہ تنازع مذاکرات کے ذریعے حل ہو جائے گا ۔

انہوںنے کہا کہ بھارت جس انداز میں پہل کرے گا اسی انداز میں نپا تلا جواب دیا جائے گا، اگر کوئی حملہ یا ایسا کچھ ہوتا ہے تو ظاہر ہے کہ کھلی جنگ ہو گی۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ابھرتے ہوئے بحران کو حل کرنے میں مدد کرنی چاہیے، خواجہ آصف نے کہا کہ یقینی طور پر وہ واحد عالمی طاقت کے سربراہ ہیں اور وہ دنیا بھر میں مختلف فلیش پوائنٹس پر مختلف جماعتوں سے بات کر رہے ہیں۔

Source
 
ocean5

Minister (2k+ posts)

AUR HUM SUB PATWAREE BUND DABA KER BHAG JAIN GAAY
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ درباری کتا اپنا بوتھا بند نہیں رکھ سکتا؟؟

اگلوں کا جنگ کرنے کا کوئی ارادہ ہی نہ ہو لیکن اسکی روز کی چیاؤں چیاؤں ملک کو ضرور جنگ میں لے جائے گی . بھوک کے ستائے ہوئے کروڑوں پاکستانیوں کے پاس بچوں کو کھلانے اور پڑھانے کے لیے ذرائع نہیں لیکن یہ رنگباز چلا ہے جنگ کرنے
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
وہ پانی بند کر گئے اور یہ حرامی پٹوار خانے والی چولیں مار رہا ہے

وہ نوتھیوں کا بینڈ ماسٹر گوگو حرامی شریف ابھی تک بولا کیوں نہیں؟؟؟؟؟؟؟

Back
Top