وزیراعظم نے حب الوطنی کے گانے کے لیے ساحر علی بھاگا اور عاطف اسلم کو وزیراعظم ہاؤس طلب کیا۔ باقی تمام گلوکار ہائی الرٹ پر ہیں۔