بھارت کی ہر ملک سے یاری ہے، کیا ہمیں کوئی ملک سپورٹ کررہاہ ے؟آفتاب اقبال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

"بھارت کی ہر ملک کیساتھ یاری ہے، کیا ہمیں کوئی ملک سپورٹ کررہا ہے؟ ہماری توجہ کا مرکز ایک ہی ہے کہ پی ٹی آئی کا نام لینے والا کوئی روئے زمین پر نہ ہو۔ اس کو خوار کردیں، کمر توڑدیں، اسے پریشان کردیں، اسکا بزنس فلاپ کردیں، اس سے جینے کا حق چھین لیں کہ وہ پاگل کا پتر پی ٹی آئی کا نام کیوں لیتا ہے؟"- آفتاب اقبال
https://twitter.com/x/status/1915964149978300617
"اللہ جب کسی کو ذلیل کرنا چاہتا ہے تو اس کی آخری اننگز خراب کر دیتا ہے۔ ان پر پہلے بھی چادریں نہیں چڑھتی تھیں، لیکن آخری اننگ میں ان کا بھٹا ہی بیٹھ گیا۔ موصوف کا تذکرہ یا تو بوٹ پالش کے حوالے سے ہوتا ہے یا اُو اُو کے حوالے سے ۔ نواز شریف کا ذکر آتا ہے تو افسوس بھی ہوتا ہے، لاکھ ہمدردی کے باوجود اُن کے لیے کوئی کلمۂ خیر کہہ ہی نہیں سکتا"۔آفتاب اقبال
https://twitter.com/x/status/1914707588303769901
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
India ke tangein kaanp rahi hain wo kuch nahi kar raha. India ko goli maro. PTI aik dehshat gard tanzeem hai jo potential war ke zamane mein bhi fasad paida kar rahi hai.

Agar is moqe pe PTI ko na kuchla gaya tu fauj bhi pachtae ge aur mulk bhi bhugte ga....
 

Back
Top