بھلائی کی صورت

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
ان احتجاجی مظاہروں سے ایک بھلائی کی صورت پی ٹی آئی اور عمران خان کے سامنے آگئی ہے
پی ٹی آئی کے تین بڑے غدار سامنے آگئے

۱. شیر افضل مروت
۲. گوہر علی خان
۳. علی امین گنڈاپور


اب یہ تینوں حضرات غیر متعلق ہوچکے

ان تینوں حضرات کا تعلق کے پی کے سے ہے اورمیں اس میں بھی بھلائی کا پہلو دیکھتا ہوں. عمران خان کا یہ اعتماد کہ زیادہ سے زیادہ کے پی کے سے تعلق رکھنے والوں کو پارٹی کے عہدے دینا چاہئے، متزلزل ہؤا ہوگا. اس کا فائدہ یہ ہؤا کہ اب پارٹی ممبرشب اور عہدے دینے میں زیادہ احتیاط برتی جائیگی اور بڑےعہدے کے پی کے سے باہر بھی دئے جائینگے اور وہ صلاحیت اور پارٹی سے مکمل وفادار ی پر دئے جائینگے
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی مسئلہ یہ ہے کہ کے پی کے ورکر پاور کو استعمال کرنے کیلئے کسی لیڈر کی تو ضرورت ہے
 

Back
Top