Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
دلچسپی سے ویڈیو دیکھ کر بھولے نے ماں سے پوچھا
ماں! لوگوں نے کیا یہ جاتی امراء کو آگ لگا دی ہے؟؟
ماں: نئیں پُتّر
بھولا: پھر کیا یہ بلاول ہاؤس کو لگائی ہے؟؟
ماں: او نئیں پُتّر، ساڈی اینی قسمت کتھے؟؟؟
پاس بیٹھے بوٹے نے حقے کا لمبا کش لگاتے ہوۓ بڑے مدبرانہ انداز میں کہا
او بھولے! عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے . تُوں بس سمجھن والی گل کر ہن