بہتر مواقع نہ ملنے کی وجہ سے برین ڈرین ہورہا ہے،شہزاداقبال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بیورو آف امیگریشن کے مطابق صرف 3ماہ میں 1لاکھ 72ہزار پاکستانی بیرون ملک منتقل ہوگئے۔ اس رجحان کو ایک طرف ترسیلات زر کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے تو دوسری جانب اسےبرین ڈرین کہاجاتا ہے۔ اس وقت پاکستانیوں کا باہر جانا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟

بیورو آف امیگریشن کے مطابق صرف 3ماہ میں 1لاکھ 72ہزار پاکستانی بیرون ملک منتقل ہوگئے۔اس کا مطلب ہے کہ انہیں یہاں اچھا روزگار نہیں مل رہا ہوگا۔اگر انہیں اچھا روزگار اور بہتر مواقع مل رہے ہوتے تو نہ جاتے۔ ایک لحاظ سے برین ڈرین ہورہا ہے۔شہزاد اقبال
https://twitter.com/x/status/1912925538873655432 https://twitter.com/x/status/1913116312911462877
 
Last edited by a moderator:

Back
Top