Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جہاں عمران خان کے24نومبر کے احتجاج کو روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست۔۔
رینجرز، ایف سی ، پولیس کی تعیناتی، وزارت داخلہ کے اقدامات اور بدترین فورس کے استعمال کی دھمکیاں
ہر قدم اٹھایا جارہا ہے وہیں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بڑے سکون سے پارلیمانی کمیٹی میں مستقبل کی قانون سازی پربحث کرہے ہیں !
https://twitter.com/x/status/1859546899059028223
اکستان تحریک انصاف کے لطیف کھوسہ اور علی محمد خان بھی موجود ہیں