بیرسٹر گوہر اور فیصل چوہدری کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان سے ملاقات کا معاملہ

فیصل چوہدری، سلمان صفدر، علی عمران، رائے سلمان ملاقات کے لئے جیل کے اندر روانہ۔

بیرسٹر گوہر اور مبشر مقصود کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی
https://twitter.com/x/status/1912091433021882565
سلمان اکرم راجہ کو بھی اڈیالہ جاتے ہوئے روک دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1912091417146802391
 

Back
Top