بیرونی قرضے اتارنے کے لیے 100 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ عدنان عادل

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پاکستان کو مالی سال 2027 تک اپنے بیرونی قرضے اتارنے کے لیے 100 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ تجارتی خسارہ کو پورا کرنے کے لیے درکار رقم اس کے سوا ہے۔ یہ کام بھی مزید قرضے لے کر کیا جائے گا۔ اور حکمران طبقے کی شاہ خرچیاں دیکھیں؟ معیشت یوں ترقی کر رہی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1885347402560733597 https://twitter.com/x/status/1885300079948361796 https://twitter.com/x/status/1885725824520786278 https://twitter.com/x/status/1885602833371746430 https://twitter.com/x/status/1885599679838126453
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن میں تو صرف ننانوے ارب ڈالر دے سکتا ہوں 😂
اور ضمانت بھی زلیلداری ڈاکو کی ہونی چاہیے اس سے بڑا قابل اعتبار اور کوئی نہیں
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن میں تو صرف ننانوے ارب ڈالر دے سکتا ہوں 😂
اور ضمانت بھی زلیلداری ڈاکو کی ہونی چاہیے اس سے بڑا قابل اعتبار اور کوئی نہیں
999 AIR DAL DAIN PLEASE IN KAY KUSHKOL MAIN. SATTAY KHAIRAIN. 😂
 

Back
Top