Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ جو شہباز شریف کی حکومت ہے ان کے پاس عمران خان نے کیا سپیس چھوڑی ہے کہ عمران خان کو جیل میں نہ رکھیں تو کیسے حکومت کرسکیں گے۔۔کامران شاہد کا سوال
اس حکومت کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہی نہیں عوام کا فیصلہ مانیں بیس پچیس سیٹوں سے اپ کے پاس حکومت کرنے کا جواز ہی نہیں ۔مصطفی نواز کھوکھر کا جواب
https://twitter.com/x/status/1910023386404905145
اگر آپکی پندرہ یا بیس نشستیں ہیں ،اور فارم 47 آپکے ہاتھ میں تھما دیا جاۓ تو آپ عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہو سکتے!اگر آپ فارم 47 کے زریعے حکومت لیتے ہیں تو پھر آپکے پاس سیاسی فیصلے کرنے کی سپیس بھی نہیں رہ جاتی اور اسی وجہ سے سیاست بے معنی ہوئ ہے۔مصطفے نواز کھوکھر
https://twitter.com/x/status/1910040419653529868
ورلڈ بنک کے مطابق پچھلے ڈیڑھ سال میں ڈیڑھ کروڑ مزید پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے گئے ہیں اس وقت 46 فیصد پاکستانی یعنی آدھا پاکستان سطح غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے،ان لوگوں کے پاس دو وقت کی روٹی تک نہیں کسان کا برا حال ہے مصطفے ترقی کے حکومتی دعووں کی قلعی کھولتے ہوے
https://twitter.com/x/status/1910044725265957165