Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

ظرف ظرف کی بات ہے۔میاں نواز شریف کی طبیعت خرابی کی خبریں چل رہی تھیں تو انھیں ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹر صاحبہ نے علاج معالجے کے ضروری اقدامات اٹھاۓ۔ ان کا خیال رکھا اور انکے لئے دعا کی۔ کاش مریم نواز کا بھی اتنا ظرف ہوتا! ان کے منہ سے نفرت کے علاوہ کچھ نہیں نکلتا۔
https://twitter.com/x/status/1818010884314460508
ڈاکٹر یاسمین راشد اعلیٰ ظرف انسان ہیں مگر کم ظرف مخالف سے پالا پڑگیا۔ برطانیہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی، 60برس کی عمرتک میڈیکل کالجز، یونیورسٹیوں میں بطور استاد و معالج خدمات سرانجام دیں۔ نوازشریف کیخلاف الیکشن لڑا مگر نوازشریف کودوران قید بہترین سہولیات یقینی بنائیں۔ اللّہ صحت دیں۔
https://twitter.com/x/status/1818174899862520282
عمر سرفراز چیمہ نے آج عدالت میں کہا یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی
https://twitter.com/x/status/1818252924322976238
ڈاکٹر یاسمین راشد بستر مرگ پر پہنچ چکی ہیں،عمر چیمہ کا آپریشن نہیں کروایا جا رہا ،،یہ حکومت انتقام میں آندھی ہوچکی ہے،،عمران خان نے کوئی معافی نہیں مانگی،قوم دسمبر میں الیکشن کی تیاری کرئے،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر
https://twitter.com/x/status/1818202731850698933
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/I1cZcaa.jpeg