بیوقوف آپ ہیں،اپنی حد میں رہیں، نعیم پنجوتھہ اور ناصر بٹ الجھ پڑے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بے وقوف آپ ہیں میری جان!! اپنی حد میں رہیں!! میرے سامنے ہوتے تو پھر آپ کو بتاتا۔۔ پیسے دیکر یہ سینیٹر بنے ہیں، نعیم پنجوتھہ

انہیں بات کرنیکی تمیز نہیں، ہمارے پشاور والے نے اسے نیچے گراکر مارا ہے۔ ناصر بٹ

لائیوشو میں لڑائی !!اینکر پرسن سلمان حیدر روکتےہی رہ گئے!!
https://twitter.com/x/status/1910752861325054237
 

Back
Top