بیٹیوں کو کینسر ہے، 3 ہزا روپے کا قرضہ قرضہ اتاررہا ہوں،بزرگ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میری بیٹیوں کو کینسر ہے ان کا علاج نہیں ہو رہا !!
گھر میں کھانے کیلئے کچھ نہیں ،عید پر ایک دکان سے 3 ہزار کا ادھار سامان لیا تھا اب اس کا قرضہ اتارنے میں لگا ہوا ہوں !!
بزرگ شہری اپنی داستان سناتے ہوئے رو پڑا
https://twitter.com/x/status/1804226302842683862
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
Marium Nawaz ko pata bhi ho tu kia hoga, TIK TOK bana ka chaliti banay gi.

ALLAH baba g ki Preshani Khatum farmaya. Ameen
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یہ گھٹیا بڈھا کہہ رہا ہے کہ اس کی پانچ بیٹیاں ہیں۔ اس کے پھٹے حالوں سے لگ رہا ہے یہ خود اپنی روٹی کمانے کی اوقات نہیں رکھتا اوپر سے اس نے پانچ بیٹیاں پیدا کردیں۔ کہتا ہے چار بیٹیوں کو کینسر ہے۔ لگتا ہے اس کنجر کے جینز میں بھی کوئی ڈیفیکٹ ہے۔ اس نے اپنی پانچوں بیٹیوں پر ظلم کیا۔ گھر بھی اس کا ذاتی نہیں ہے، کرائے کے گھر میں رہتا ہے۔

پاکستان میں بچے پیدا کرنا لازمی کام سمجھا جاتا ہے۔ ان جاہل لوگوں کو اتنی سمجھ نہیں کہ بچے پیدا کرنے سے پہلے اپنی اوقات تو اتنی کرلیں کہ ان کو پال سکو۔ بنا سوچے سمجھے ڈھیروں ڈھیر بچے پیدا کرکے پھر یہ حکومت کو کوستے ہیں کہ اب وہ ان کو پالے۔
 
MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)

My Friend if you cant say/do anything GOOD then DO NOT SAY/DO anything bad. If ALLAH has given you a comfortable Life then do not become HAUGHTY and ridicule the HAVE NOTS.
 
Back
Top