battery low
Chief Minister (5k+ posts)
کوئٹہ سے 30 کلو میٹر دور لک پاس کے علاقے میں بی این پی مینگل کے جلسے پر خودکش حملے کی کوشش ناکام ہو گئی مشکوک شخص کی تلاشی لینے کی کوشش کی گئی توخودکش حملہ آور نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن گر گیا فرار میں ناکامی کے بعد وہ بارودی جیکٹ پھاڑ کر جہنم واصل ہو گیا اس کے پیچھے بھاگنے والے دو افراد زخمی ہو گئے
https://twitter.com/x/status/1905893296800420124
https://twitter.com/x/status/1905893296800420124