سابق نیول چیف افتخار سروہی مرحوم نے اپنی کتاب "سچ کبھی ریٹائر نہیں ہوتا" میں لکھا تھا کہ آرمی چیف جنرل اسلم بیگ نے ہمیں نومبر 1988 میں بتایا: "بے نظیر بھٹو ہمارے یہ پانچ نکات قبول کر چکی ہیں کہ افغان پالیسی، نیوکلیئر پالیسی، ڈیفنس پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، سول سروس کے سیٹ اپ میں مداخلت نہیں ہو گی اور جنرل ضیاء الحق کی فیملی کو تنگ نہیں کیا جائے گا۔" اس کے بعد دسمبر 1988 میں وہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم بنیں۔
https://twitter.com/x/status/1898076427318444422
https://twitter.com/x/status/1898076427318444422
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8Lw7JqKL/Majid-Nizami.jpg