تحریکِ انصاف صرف عمران خان کی وجہ سے متحد ہے، باقی سب Nonsense ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1909222962537914452
صوبہ سندھ کو جو پانی دیا جا رہا ہے اس میں 30 فیصد پہلے ہی کمی ہو چکی ہے، دریائے سندھ پر 6 نہریں بننے سے تو سندھ کے پانی میں مزید کمی ہو جائے گی، محمکہ آبپاشی سندھ پانی میں 50 فیصد کمی ہونے کا پہلے ہی خط لکھ چکا ہے، تحریک انصاف ایسا نہیں ہونے دے گی۔ شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1909210741187436626
کسان کو تو آپ نے ہندوستانی فوج کا سپاہی سمجھ لیا ہے، گندم کی قیمت آپ 5 ہزار پر لے جائیں، اگر نہ لے گئے تو بہت بڑی تحریک شروع ہونے والی ہے، کسان باہر نکلنے کیلئے تیار ہیں، وہ سیاست کیلئے نہیں اپنے پیٹ کیلئے نکلیں گے، جب لوگ اپنے بچوں کیلئے نکلتے ہیں تو کوئی دیوار، رکاوٹ نہیں روک سکتی، شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1909207412214477075 https://twitter.com/x/status/1909292578417033613

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/zBg2Wvyy/Sheikh-Waqqas-Akram-2.jpg
Last edited: