انٹرنیشنل میڈیا لاشوں پر رپورٹنگ کر رہا ہے۔ بی بی سی، دی گارڈین، الجزیرہ، بے شمار ویڈیوز ہیں، عینی شاہدین ہیں، شہیدوں کے لواحقین ہیں، لیکن پی ٹی آئی قیادت نے دوسرا دن گزرنے کو آیا، کوئی ایک سنگل پریس کانفرنس نہیں کی۔ انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے ثبوت نہیں رکھے۔ اور کچھ نہیں، تو مرنے والوں کی لاج رکھی جائے۔
https://twitter.com/x/status/1862084489150599367
ہماری قیادت نے ٹی وی شوز اور ویڈیو پیغامات میں قوم سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے قافلے لائیں گے اور لیڈ کریں گے، لیکن قافلے تو دور کی بات، خود بھی نظر نہیں آئے۔ خاص طور پر پنجاب کی قیادت، جنہوں نے واٹس ایپ گروپس میں اعتماد دلایا تھا کہ وہ اپنے قافلوں کے ساتھ موجود ہوں گے، لیکن بعد میں کہیں دکھائی نہیں دیے۔
https://twitter.com/x/status/1862084306589339734
سمجھ سے باہر ہے کہ تحریک انصاف اپنے ورکرز کی شہادتوں اور زخمیوں پر کیوں خاموش ہے؟ ابھی تک کوئی ایک پریس کانفرنس نہیں بلائی گئی، نہ اب تک زخمیوں، گمشدہ اور شہیدوں کے حوالے سے کوئی فہرست سامنے آئی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کو بھی انگیج نہیں کیا جا رہا۔
https://twitter.com/x/status/1862110319050477614

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/t8M9Dm9/Sehrish-Maan.jpg