تحریک انصاف ایک دہشتگردوں کا گروہ ہے، جسے پاکستان سے ختم ہوجانا چاہئے، ورنہ پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔
https://twitter.com/x/status/1863908200287785155
پوائنٹ بلینک رینج سے گولی چلائیں گے تو کیا سیکیورٹی فورسز پھولوں کے ہار پہنائیں؟ یہ پیار محبت والے سلوک کے مستحق نہیں۔ مریم نواز
سیاسی گند کو پنجاب اور پاکستان سے صاف کرنے کا وقت آگیا ہے۔ان کی جانب سے سیدھے فائر کیے گئے، اگر پولیس والے چلادیتے تو 5 منٹ کا کام تھا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
پہلے ہزاروں ، پھر 500 اموات کا دعویٰ کرنے کے بعد اب تعداد 12 پر آگئی ہے۔ تحریک انصاف والے کسی پیار کے مستحق نہیں۔ مریم نواز
https://twitter.com/x/status/1863907834796331302 24 نومبر کو احتجاج نہیں بلوایا کیاگیا اور وفاق، وفاقی حکومت اور پنجاب پر حملہ کیا گیا، مریم نواز
رینجرز اور پولیس کے جنازے اٹھے تو پوری دنیا نے دیکھے لیکن ان کی کیسی لاشیں ہیں جنہیں کسی نے نہیں دیکھا، مریم نواز
پی ٹی آئی نے احتجاج کے لیے غیرملکی ماہرین بھرتی کررکھے ہیں، خیبرپختونخوا کی حکومت نے ملک میں بدامنی پھیلانے کے لیے غیرملکیوں کو فی کس 50،50 ہزار روپے دیے، مریم نواز
پی ٹی آئی والوں نے پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کے سروں پر کیلوں والے ڈنڈوں سے حملہ کیا، ایک پولیس اہلکار کی گردن سے گولی آر پار ہوگئی مگر اللہ نے اس کی جان بچالی- مریم نواز
Source
https://twitter.com/x/status/1863926695524241692 https://twitter.com/x/status/1863877668875161639 https://twitter.com/x/status/1863877570053460198 https://twitter.com/x/status/1863983625793864154 https://twitter.com/x/status/1863922528265072938 https://twitter.com/x/status/1863866912104493411 https://twitter.com/x/status/1863249241969467624 https://twitter.com/x/status/1863965263953105374 https://twitter.com/x/status/1863987899403763939 https://twitter.com/x/status/1863987761809621128

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/1MLyrTX/Maryam-Nawaz-3.jpg
Last edited: